Arslan

Arslan

62p

227 comments posted · 8 followers · following 0

10 years ago @ ZemTv.Com - Hamid Mir Secret Telep... · 0 replies · +1 points

نہ صرف عبدالعزیز صاحب کو برقعہ پہنا کر باہر نکالنے میں ایجنسیوں کا کردار تھا بلکہ گرفتاری کے بعد برقعہ اتر بھی گیا۔ لیکن پھر دوبارہ محفوظ مقام پر پہنچانے کا کہہ کر برقعہ پہنایا گیا۔ اور گاڑی میں بٹھا کر گاڑی سیدھی میڈیا کے سامنے روک کر برقعہ میڈیا کے سامنے اتروایا گیا۔ لیکن کیا ان تدبیروں سے اسلام کا نفاذ رک جائے گا؟ آخر تدبیر تو اللہ تعالیٰ کی غالب آئے گی۔ جس کا وعدہ ہے کہ اسلام پوری دنیا پر قیامت سے پہلے غالب آئے گا چاہے کفار منافقین اور مرتدین کو کتنا ہی برا کیوں نہ لگے۔ تمہیں اپنا آقا امریکہ غالب نظر آتا ہے لیکن غالب تو اللہ ہی ہے۔ اس نے تو فرعون کو بھی غلبہ دے کر چھین لیا تھا۔ امریکہ سے بھی چھین لے گا۔ لیکن تم اس کی نوکری کرتے رہو گے اور امتحان میں فیل ہو جاؤ گے۔ آخرت میں ذلت اور حسرت کے علاوہ کچھ ہاتھ نہیں آئے گاے

10 years ago @ ZemTv.Com - Hamid Mir Secret Telep... · 0 replies · +1 points


با ادب باملاحظہ ہوشیار
ملک سے اپنے شہریوں کو لاپتہ کرنے والے
امریکہ و انڈیا کی بجائے برسوں سے اسلام و پاکستان کے وفادار اپنوں پر بم برسانے والے
سرحدوں کے ناکام محافظ
97000 کی تعداد میں بھارت کے سامنے ہتھیار ڈالنے والے
سیاچین میں ہارنے والے
بہنوں کے سوداگر
سلالہ چیک پوسٹ پر حملے کے موقع پر بلوں میں گھسنے والے
اپنے ہی ملک میں ملی بھگت سے ڈرون حملے کروانے والے
سیکیورٹی ادارے تشریف لا رہے ہییییییییییییییییییں

سیکورٹی اداروں کا وقار بلند ہو
سیکورٹی اداروں کا وقار بلند ہو

^_^:*

10 years ago @ ZemTv.Com - Who are Trying To Kill... · 0 replies · 0 points

سندھی تو پاکستان بننے سے پہلے ہی غدّار تھے۔ پاکستان بننے کے فوراً بعد بلوچ بھی غدّار ہوگئے۔ نائن الیون کے بعد پشتونوں کے غدّار ہونے کی سچائی بھی ثابت ہوگئی اور نائن الیون کے بعد ہماری جنگ شروع ہوئی تو آہستہ آہستہ یہ بات بھی کھلی کہ پنجاب بھی80یا90 فیصد یا شاید اس سے بھی زیادہ غدّار ہے۔ اب مجموعی طور پر چاروں صوبے غدّاری میں ہم پلہ ہیں کسی کو ایک دوسرے پر طعنہ زن ہونے کا حق اب نہیں رہا۔ بڑے شہروں کی چند پوش الٹرا پوش رہائشی کالونیوں کو چھوڑ کر بالعموم ساری آبادی غدّار ہے لیکن سرفہرست ملّا ملوانے ہیں۔حب الوطنی اب گنتی کے چند لوگوں میں رہ گئی ہے۔

(عبداللہ طارق سہیل۔ سینئر کالم نگار)

10 years ago @ ZemTv.Com - PTI MNA Says Pak Armed... · 0 replies · 0 points

با ادب باملاحظہ ہوشیار
ملک سے اپنے شہریوں کو لاپتہ کرنے والے
امریکہ و انڈیا کی بجائے برسوں سے اسلام و پاکستان کے وفادار اپنوں پر بم برسانے والے
سرحدوں کے ناکام محافظ
97000 کی تعداد میں بھارت کے سامنے ہتھیار ڈالنے والے
سیاچین میں ہارنے والے
بہنوں کے سوداگر
سلالہ چیک پوسٹ پر حملے کے موقع پر بلوں میں گھسنے والے
اپنے ہی ملک میں ملی بھگت سے ڈرون حملے کروانے والے
سیکیورٹی ادارے تشریف لا رہے ہییییییییییییییییییں

سیکورٹی اداروں کا وقار بلند ہو
سیکورٹی اداروں کا وقار بلند ہو

^_^:*

10 years ago @ ZemTv.Com - Rally in favor of ARMY... · 0 replies · 0 points

سندھی تو پاکستان بننے سے پہلے ہی غدّار تھے۔ پاکستان بننے کے فوراً بعد بلوچ بھی غدّار ہوگئے۔ نائن الیون کے بعد پشتونوں کے غدّار ہونے کی سچائی بھی ثابت ہوگئی اور نائن الیون کے بعد ہماری جنگ شروع ہوئی تو آہستہ آہستہ یہ بات بھی کھلی کہ پنجاب بھی80یا90 فیصد یا شاید اس سے بھی زیادہ غدّار ہے۔ اب مجموعی طور پر چاروں صوبے غدّاری میں ہم پلہ ہیں کسی کو ایک دوسرے پر طعنہ زن ہونے کا حق اب نہیں رہا۔ بڑے شہروں کی چند پوش الٹرا پوش رہائشی کالونیوں کو چھوڑ کر بالعموم ساری آبادی غدّار ہے لیکن سرفہرست ملّا ملوانے ہیں۔حب الوطنی اب گنتی کے چند لوگوں میں رہ گئی ہے۔

(عبداللہ طارق سہیل۔ سینئر کالم نگار)

10 years ago @ ZemTv.Com - Traffic Law Torna Hara... · 0 replies · +1 points

ٹریفک قوانین توڑنا گناہ کبیرہ ہے لیکن سرزمین حجاز پر امریکی کافروں کو پالنا جائز ہے۔ فلسطین کے مسئلے پر خاموش رہنا جائز ہے۔ الٹا ان کے زخموں پر نمک چھڑکنا جائز ہے۔ سیسی سے اتحاد کرنا اور اخوان کو پھانسیاں دلوانا جائز ہے۔ بشار الاسد کے مظالم پر مجرمانہ خاموشی جائز اور اس کے ظلم کے خلاف لڑنا حرام ہے۔ واہ رے شاہی درباری مفتی تیری کونسی کل سیدھی۔ پتہ نہیں تو سعودیہ کا مفتی ہے یا امریکہ کا

10 years ago @ ZemTv.Com - Geo News Blasts on Zai... · 0 replies · +1 points

سندھی تو پاکستان بننے سے پہلے ہی غدّار تھے۔ پاکستان بننے کے فوراً بعد بلوچ بھی غدّار ہوگئے۔ نائن الیون کے بعد پشتونوں کے غدّار ہونے کی سچائی بھی ثابت ہوگئی اور نائن الیون کے بعد ’’ہماری جنگ‘‘ شروع ہوئی تو آہستہ آہستہ یہ بات بھی کھلی کہ پنجاب بھی80یا90 فیصد یا شاید اس سے بھی زیادہ غدّار ہے۔ اب مجموعی طور پر چاروں صوبے غدّاری میں ہم پلہ ہیں‘ کسی کو ایک دوسرے پر طعنہ زن ہونے کا حق اب نہیں رہا۔ بڑے شہروں کی چند پوش‘ الٹرا پوش رہائشی کالونیوں کو چھوڑ کر بالعموم ساری آبادی غدّار ہے لیکن سرفہرست ملّا ملوانے ہیں۔حب الوطنی اب گنتی کے چند لوگوں میں رہ گئی ہے۔
(عبداللہ طارق سہیل۔ سینئر کالم نگار)

10 years ago @ ZemTv.Com - Geo News Blasts on Zai... · 0 replies · +1 points

تم پٹھان ہو گے بعد میں پہلے مسلمان ہو ۔۔ 2001 سے پہلے تک قبائل پاکستان کے وفادار کیوں تھے؟ 2001 سے پہلے طالبان کیوں نہ بنے؟ اور کیوں کراچی سے پشاور تک نہ پھیلے؟ آخر کیوں اپنے ہی لوگوں کو دہشتگرد کا خطاب دینے کی ضرورت پڑ گئی؟ قبائل تو اسلام اور پاکستان کے ہمیشہ سے وفادار رہے۔ 2004 میں مولوی نیک محمد نے آرمی کے ساتھ معاہدے کے دوران کہا تھا کہ قبائل پاکستان کا ایٹم بم ہے(حالانکہ آرمی نے ڈالر لے کر وہاں بہت ظلم پہلے سے کیا ہوا تھا) اور پھر اگلے ہی دن ڈالر حلال کرنے کیلئے ڈرون حملہ کروا کر ان کو شہید کروا دیا گیا اور ذمہ داری ڈالر خور آئی ایس پی آر نے قبول کی۔ پھر جو کچھ ڈمہ ڈولا میں ہوا سب جانتے ہیں۔ اس کے بعد پورے کے پورے قبیلوں نے ان ڈالر خور جرنیلوں کے خلاف جہاد کا اعلان کیا تھا۔جب عالمی ورلڈ آرڈر کے غلبے کیلئے ڈالر کی محبت میں اپنے ہی لوگوں سے لڑو گے یہی ہو گا۔ بنگال بھی اس فوج نے توڑا تھا۔ سیاچین بھی اسی فوج نے کھویا تھا۔ کشمیر جانے سے بھی اسی فوج نے انکار کیا تھا۔ ہم اس کی کونسی خدمت پر فخر کریں مسٹر پٹھان صاب؟۔

10 years ago @ ZemTv.Com - Islamabad Police manha... · 0 replies · +1 points

In shaa Allah... These apostates should be bombed

10 years ago @ ZemTv.Com - Islamabad Police manha... · 0 replies · +4 points

I wish your mother or sister is dealt like this