Saifullah66
-1p72 comments posted · 55 followers · following 0
11 years ago @ ZemTv.Com - This person has killed... · 0 replies · +1 points
11 years ago @ ZemTv.Com - Capital Special (Kya T... · 0 replies · +1 points
11 years ago @ ZemTv.Com - Orya - Laazim Hai Ehtiat · 0 replies · +2 points
ایک اللہ کی عبادت، صدقات، نیکی پھیلانے مین ایک دوسرے کی اعانت شاید نجات کاکچھ سبب بن سکین- میری ان چند سطور سے کسی کی دل آزاری ہوءی ہو تو معزرتخواہ ہون-
11 years ago @ ZemTv.Com - Orya - Laazim Hai Ehtiat · 0 replies · +2 points
ہمین اپنے ارد گرد اچھے،صاف ستھرے اور نیک انسانون کو پہچانا چاہیے- اور انہی کاساتھ دینا چاہے - تفریح یا وقت گزاری کے بہانے فاحشات اور منکرات سے ہرممکن بچناچاہے- ہمارا ایمان ہے کہ یہ ہمین سیدھی گھسیٹتی ہوی جہنم کے دروازے تک لیجاءینگی-جہانسے نکلنا انسانی بس مین نہین-
11 years ago @ ZemTv.Com - Orya - Laazim Hai Ehtiat · 0 replies · +2 points
بچپن مین اک عظیم انقلابی ترقی پسند شاعر[جوش ملیح آبادی] کا پی۔ٹی۔وی پرانٹرویو دیکھنے کوملا-انکے معاشقون کے بارے مین پوچھا گیا- تقریبا" ۷۰ سال کی عمر مین اپنے نواسیون پوتیون کے سامنےفرماتے ہین کہ" ۱۷ مین سے۱6 کامیاب ہوے- ستروین مین ملازم کو پتہ چلگیا اور وہ اپنی بچی کو لے بھاگا اوروہ ناکام ہوگیا"- ---
11 years ago @ ZemTv.Com - Orya - Laazim Hai Ehtiat · 0 replies · +3 points
اس معاشرے کو گھن لگانے گندگي پھيلانے مين بڑا کردار دہريون، سوشلسٹون، اور لبرلز کا ہے جوخود کو ترقي پسند کہتےہين- ايک ديندارانسان آپکو بيہودہ فلمون، ڈرامون، گندگي سے بھرپورناولون يا ڈاءيجسٹون کے پيچہے نظر نہين آے گا- ييہي بدکردار دان شور سگرٹ کادھوان اڑاتے وہسکي کي چسکيان ليتے ہوے اک دوسرے کو داد ديتے نظرآءين گے-
11 years ago @ ZemTv.Com - Tahir ul Qadri Long Ma... · 0 replies · +1 points
11 years ago @ ZemTv.Com - Interactive presentati... · 1 reply · +2 points
ایک لاکھ سے زیادہ انسانون کے قاتل اسد اور اس کے ایرانی مددگارون کو مظلوم ثابت کر رہے تھے۔
11 years ago @ ZemTv.Com - عورت کے ساتھ... · 0 replies · 0 points
11 years ago @ ZemTv.Com - Jamaat e Islami's offi... · 0 replies · +2 points